sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -01-Oct-2023

سبھی کے خواب مرتے ہیں!

مِرے بھی مَر گئے تو کیا؟

کہاں مِلتا ہے سب کو سب

نہیں ہم تُم مِلے تو کیا؟🍂

   10
0 Comments